لینک دانلود و خرید پایین توضیحات
دسته بندی : پاورپوینت
نوع فایل : PowerPoint (..pptx) ( قابل ویرایش و آماده پرینت )
تعداد صفحه : 10 صفحه
قسمتی از متن PowerPoint (..pptx) :
سورۃ الکہف بسم الله الرحمن الرحیم حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو کوئی سورہ کی ابتدائی دس آیات حفظ کرے گا وہ فتنہ دجال سے محفوظ رہے گا۔“ مسلم ، ریاض الصالحین (امام نووی رحمۃ اللہ علیہ) 183 #1012 “ آخری دس آیات “ ایک اور روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص سور ہ کہف کی تلاوت اسی طرح کرے جس طرح یہ نازل ہویئ، تو یہ اس کے لئے روزِ قیامت نور ہو گی۔اور جو کوئی اس کی آخری دس آیات کی تلاوت کرے گا تو دجال اس شخص پر قابو نہ پا سکے گا۔ الذهبی & 1/564 الحاکم ابوسعید خدرى رضى اللہ تعالى عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس نے جمعہ کے روز سورۃ الکہف کى تلاوت کى اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان نور کى روشنى ہو جاتى ہے " اسے حاکم نے روایت کیا اور علامہ البانى رحمہ اللہ تعالى نے صحیح الترغیب حدیث نمبر ( 836) میں صحیح قرار دیا ہے. ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسولﷺ نے فرمایا : تشہد میں چار چیزوں سے اللہ کی پناہ ضرور طلب کرو، فرمایا: اَللَّهُـمَّ اِنیِّ اَعوُذُ بِکَ مِنْ عَذاَبِ جَهَنَّمَ،وَمِنْ عَذاَبِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْـنَهِ الْمَحْیاَ وَالْمَماَتِ وَمِنْ فِتْـنَهِ الْمَسیِحِ الدَّجاَّلِ اے اللہ میں جہنم اور قبر کے عذاب سے ، زندگی اور موت کے فتنہ سے -اور فتنہ مسیح دجال کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں ابنِ عباسؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا صحابہؓ کو اس طرح - سکهایا کرتے تهے جیسے قرآن کی کوئی آیت سکهاتے 1333 - صحیح مسلم آخرت کو یاد رکهنا اللہ کو پکارنا سورہ الکہف = 4 کہانیاں ایمان اورعقیدہ فتنہ کا مال اور اولاد فتنہ کا علم فتنہ کا اقتدار اور طاقت فتنہ کا اخلاص ذوالقرنین کا واقعہ تواضع آیئے دیکهیں کہ سورہ الکہف اور فتنہ دجال میں کیا مماثلت ہے؟ دجال قیامت سے پہلے نمودار ہو گا اور “4” چیزوں سے لوگوں کو : آزمائش میں مبتلا کرے گا وہ لوگوں کو اللہ کی بجائے اپنی بندگی اور عبادت کا حکم دے گا۔ وہ آسمان سے بارش برسائے گا اور لوگوں کو اپنی دولت سے رام کرے گا۔ وہ لوگوں کو علم کا چکمہ دے گا جس سے وہ لوگوں کو خبریں بتائے گا۔ زمیں کے اکثر حصے پر اس کا قبضہ ہو گا۔ ایمان اورعقیدہ فتنہ کا مال اور اولاد فتنہ کا علم فتنہ کا اقتدار اور طاقت فتنہ کا

فرمت فایل پاورپوینت می باشد و برای اجرا نیاز به نصب آفیس دارد